شکم پرستی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پیٹ پوجا۔ ان کی شکم پرستی کو ابھارا جا رہا ہے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'شکم' کے بعد فارسی مصدر 'پرستیدن' سے صیغہ امر 'پرست' بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیٹ پوجا۔ ان کی شکم پرستی کو ابھارا جا رہا ہے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠١ )
جنس: مؤنث